کور کمانڈرز کانفرنس: افغانستان میں دہشتگردوں کے منظم ہونے کا نوٹس

راولپنڈی ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں افغانستان سے پاکستان میں فائرنگ کے واقعات اور وہاں دہشتگردوں کے دوبارہ منظم ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا گیا کہ امید ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ … کور کمانڈرز کانفرنس: افغانستان میں دہشتگردوں کے منظم ہونے کا نوٹس پڑھنا جاری رکھیں